
ٹرمپ کے حامیوں کاامریکی پارلیمنٹ پر حملہ کیمیائی مواد سے بھرے بموں کا استعمال
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل پر پرتشدد دھاوے کے دوران ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 52 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل پر کئی گھنٹے جاری رہنے والے قبضے کے دوران کیمیائی مواد سے بھرے بم استعمال کیے جبکہ کیپٹل کے علاقے سے کاکٹیل پیٹرول بم اور ایک گاڑی سے کولر بھی ملا ہے جس کے ساتھ لمبی نالی کی بندوق لگائی گئی تھی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کے پولیس سربراہ رابرٹ
Leave a Reply