
پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی
لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک کی ملکی معیشت پر پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو چکی ہے،ترقی پذیر بحالی کو معاشی استحکام برقرار رکھتے ہوئے حاصل کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معیشت کی بحالی اقدامات اور ڈیجیٹل ذرائع کے فروغ نے ترسیلاتِ زر بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، تیل کی قیمتوں میں کمی سے درآمدی ادائیگیاں گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رہیں تاہم پاکستان کی برآمدی کارکردگی متعدد دیگر ابھرت
Leave a Reply