5ماہ میں 30یا35نہیں بلکہ پاکستان کتنے ارب کی چائے پی گئے؟ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔پاکستانیوں کے کیا کہنے

5ماہ میں 30یا35نہیں بلکہ پاکستان کتنے ارب کی چائے پی گئے؟ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔پاکستانیوں کے کیا کہنے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف ماہ کے دوران وہ چائے پر جتنے پیسے خرچ کرچکے ہیں۔جی ہاں صرف پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90

کروڑ کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.