بریکنگ نیوز: پاکستانی روپے نے ڈالر اور یورو کو ایک ساتھ بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔۔۔قدر میں استحکام کی خبر

کراچی ( ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں استحکام آگیا قیمت میں اضافے کی اطلاعات ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید

ایک پیسے کے اضافے سے 160.12سے بڑھ کر 160.13روپے اور قیمت فروخت 160.18سے بڑھ کر 160.19روپے ہو گئی۔ دوسری جانب یورو کی قیمت 50پیسے بڑھ گئی ، جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت ایک روپے کم ہو گئی۔

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سونے کی قیمت میں استحکام رہا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1878ڈالر فی اونس پر برقرار رہی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی استحکام رہا اور سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 300روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 96ہزار 280روپے برقرار رہی ،چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی اضافہ کمی کے 1270روپے فی تولہ رہی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *