محمد عامر کو میرے حوالے کریں پھر دیکھیں ، شعیب اختر کی تجویز

سابق فاسٹ باولر شعیب اخترنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا ہے کہ محمدعامرکومیرے حوالے کردیں پھردیکھیں وہ میدان میں کیسے حیران کرتا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ محمد عامر کو ضائع نہ کریں۔واضح رہے کہ محمد عامر نے قومی ٹیم مینجمنٹ کے رویے سے تنگ آکر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.