پاکستان محفوظ ترین ملک ہے میری خواہش ہے کہ

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر ابھرنے لگا۔ عالمی سطح پر پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ امن کا پیغام بن گئی۔

پی ایس ایل کے بعد بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد نے انٹرنیشنل کرکٹرز کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ پاکستان سپرلیگ کے لیے جہاں 21 غیرملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار ہیں تو وہیں انٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان میں ہونے والی کرکٹ سرگرمیوں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *