ٹی ٹونٹی کرکٹ,بابر اعظم اور کرس گیل آمنے سامنے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کرس گیل, ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بادشاہ مانے جاتے ہیں, انہیں ٹی ٹونٹی کرکٹ کا Boss کہتے ہیں, کرس گیل نے ویسٹ انڈیز کو کئی میچ تن تنہا جتوائے ہیں, گیل پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی طرف سے کھیل چکے ہیں, کرس گیل دبئی میں ہونے والی آئی پی ایل کا بھی حصہ ہیں, وہ کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں..

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بادشاہ کرس گیل کو بھی شکست دے دی ہے, اگر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بابر اعظم اور کرس گیل کا موازنہ کیا جائے تو, کرس گیل نے 54 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 32.54 کی ایورج سے 1627 رنز سکور کیے ہیں, جبکہ بابر اعظم نے صرف 41 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 50.93 کی ایورج سے 1630 رنز سکور کر رکھے ہیں.

جو کہ ہر لحاظ سے کرس گیل سے زیادہ ہیں. بابر اعظم نے صرف 41 اننگز میں 1630 رنز بنائے ہیں, جبکہ کرس گیل نے 54 اننگز میں1627 رنز سکور کیے ہیں, بابر اعظم کی ایورج بھی بھی کرس گیل سے کہیں زیادہ ہے, بابر اعظم کی ایورج 50.93 ہے جبکہ کہ کرس گیل کی 32.54 ہے.بابر اعظم اس وقت دنیا کے سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون کھلاڑی بن چکے ہیں..

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *