ملتان سلطانز کو ایک اور دھچکا۔۔۔معروف غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ کورونا وائرس میں مبتلا

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد محمود اللہ پی ایس ایل 5 کے میچز نہیں کھیل سکیں گے

بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ کورونا وائرس میں مبتلا

پاکستان سٴْپر لیگ کے سیزن فائیو میں ملتان کی نمائندگی کیلئے منتخب کئے جانے والے بنگلادیشی کرکٹر محمود اللہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد محمود اللہ پی ایس ایل 5 کے میچز نہیں کھیل سکیں گے۔خیال رہے کہ ملتان سلطانز نے انگلش آل راؤنڈر معین علی کی جگہ محمود اللہ کواسکواڈ میں لیا تھا۔

خیال رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے پی ایس ایل سیزن فائیو کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *