لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے

لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل فائیو کےمیچز میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔

آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھَیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم کردار اداکیاتھا۔ سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے غیر ملکی کرکٹر ہیں جو کراچی پہنچے ہیں۔

ڈیوڈ ویسا، ڈین ولازاور تمیم اقبال کی آمد بھی جلد متوقع ہے۔ بن ڈنک کو اڑتالیس گھنٹوں کے قرنطینہ اور کوویڈ ٹیسٹنگ مرحلے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *