چین کا بڑا کارنامہ ایک ہی راکٹ کے ذریعے کتنے مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ؟پوری دنیا حیران

بیجنگ (این این آئی)چین نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے سے 13 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے یہ کارنامہ صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سرانجام دیا گیا۔ ایک ہی راکٹ کے ذریعے 13 مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجے گئے۔چین نے ارجنٹائن کی کمپنی کے تیار کردہ 10 کمرشل ریموٹ سینسنگ سیارے سمیت3 دوسرے سیٹلائٹ سیارے جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 11:19 بجے لانگ مارچ کیرئیر 6 کے ذریعے سیلانچ کئے ہیں۔واضح رہے کہ مذکوہ لانچ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 351 واں لانچ

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *