پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہرنے تباہی مچادی ،اب ماسک نہ پہننے والوں کو کتنے ہزار جرمانہ ہو گا ؟باہر نکلنے سے قبل جان لیں ورنہ ۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہرنے تباہی مچادی ،اب ماسک نہ پہننے والوں کو کتنے ہزار جرمانہ ہو گا ؟باہر نکلنے سے قبل جان لیں ورنہ ۔۔۔! کراچی میں اب جو ماسک نہیں پہننے گا، اسے جرمانہ ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے تمام ڈی سیز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ، اور تمام شاپنگ سنٹرز، تفریحی مقامات، تعلیمی اداروں کو جانے والے افراد کو کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جائے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *