نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےکوچ ویسٹ انڈیز اورپاکستان کیخلاف سیریز سے پہلے اپنے ہی کھلاڑیوں سےپریشان مگر کیوں؟جانیے

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس کو لے کر بہت پریشان ہیں کیونکہ 6 اہم کھلاڑی ہی،انجریز کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ کی جانب سے کرکٹرز کی فٹنس کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی ٹیم ساﺅتھی کمر کی تکلیف سے دوچار ہیں جبکہ

نیل ویگنرانجری کا شکار ہیں اور کولن ڈی گرینڈ ہوم کے پاﺅں اور ہنری نکلز کی پنڈلی میں تکلیف ہے۔ گیری سٹیڈ کا کہنا ہے کہ میٹ ہنری کے ہاتھ کے انگوٹھے میں

فریکچرہے اور اعجاز پٹیل پنڈلی کی تکلیف کاشکار ہی، کرکٹ ٹیم کی پریشان کن صورتحال ہے لیکن انجریز کھیل کا حصہ ہیں اور تمام کھلاڑیوں کو بغور مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *