سہیل تنویر کےکیرئیر کی سب سے بہترین ’گیند‘ کون سی رہی، خود ہی بتا دیا، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی،داد دینے پرمجبور ہو جائیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے بھارت کے مایہ ناز سابق بلے باز راہول ڈریوڈ کی وکٹ کو اپنی زندگی کی بہترین گیند قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ

انہوں نے کہا کہ راہول ڈریوڈ جیسے عظیم بیٹسمین کو بالکل اسی طرح کی ڈیلیوری سے آؤٹ کیا جیسا کہ لیجنڈ وسیم اکرم نے انہیں کیا تھا۔ بائیں ہاتھ کے باﺅلر نے کہا کہ وسیم اکرم کی طرح میری بال بھی اسی لائن و لینتھ پر تھی، گیند لیگ سٹمپ سے سوئنگ ہوتی ہوئی آف سٹمپ پر لگی، حالانکہ ڈریوڈ جیسے مضبوط دفاع والے بیٹسمین کو بولڈ کرنا انتہائی مشکل تھا۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *