پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے کوچ بن گئے

پاکستان سپر لیگ کا حصہ رہنے والے نامور وکٹ کیپر بیٹسمین لوک رونکی کو نیوزی لینڈ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

لوک رونکی کی تعیناتی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کچھ عرصے بعد گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

رونکی کا پہلا ٹاسک ویسٹ انڈیز اور پھر پاکستان سے سیریز ہو گا۔قومی ٹیم رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔

سابق کیوی بیٹسمین پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کا بھی حصہ ہیں اور وہ پچھلے سیزن میں بھی پی ایس ایل میں ٹیم کی کامیابی کے لیے کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ان سے قبل پیٹر فالٹن بطور بیٹنگ کوچ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے تاہم انہوں نے جولائی میں عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *