فردوس عاشق اعوان کی دوبارہ تعیناتی بہت مضبوط ’پرچی‘ پر ہوئی ہے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں فردوس عاشق اعوان کی پنجاب کابینہ میں انٹری پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ مرکز میں آنا چاہتی تھیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے انہیں پنجاب بھجوا دیا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ فردوس عاشق اعوان کو بھی وہی پرچی ہے جو عثمان بزدار کی ہے ، جس پرچی پر سردار عثمان بزدار آئے ہیں وہ پرچی بہت بڑی ہے ۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معادن خصوصی برائے اطلاعات مق

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *