ملک میں کورونا کے وارمزید تیز راتوں رات اموات اور کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں کورونا وبا کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1123 نئے کیسزرپورٹ اور 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز 3 لاکھ 35 ہزار 093 اور مجموع تعداد 6 ہزار835 ہوگئی۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 13 ہزار242 ہوگئی ہے۔این سی او سی کے مطابق صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 15 ہزار 16 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27 ہزار 953 ٹیسٹ کیے گئے سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 46 ہزار 331، پنجاب میں 104554

اورخیبرپختونخواہ 39 ہزار 649 تعداد، اسلام آباد میں 20 ہزار 89 اوربلوچستان میں 15ہزار 954 اور زاد کشمیر4 ہزار237 اورگلگت میں 4279 تعداد ہوگئی۔ 

Sharing is caring!

Comments are closed.