پاکستانی شاہینوں کی کمال کارکردگی! زمابوبین بلے بازوں کے چھکے چھڑا دیئے

تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن ان کی پوری ٹیم ہی 45.1اوورز میں 206رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں سب سے زیاد سکور ویلمز نے بنائے جنہوں نے 70 گیندوں پر 75 رنز بنائے تاہم اس کے بعد وہ افتخار احمد کی گیند پر شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے۔ ان کے بعد برینڈن ٹیلر نے 36 اور اوپننگ پر آنے والے چاری نے 25 رنز کی اننگ کھیلی اور نمایاں رہے ، ان کے علاوہ اور کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی

دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *