بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جعلسازی 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو سزائیں سنا دی گئیں

حیدرآباد(این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بد عنوانی پر مزید 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو جرم ثابت ہوجانے پر سزائیں سنا دی گئیں۔سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 9 کی عدالت نے ایف آئی اے کے تحت درج سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کے کیس میں نامزد مسما شکیلہ میر جت کو جرم ثابت ہوجانے پر تا برخاست عدالت قید اور 8 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزمہ کے خلاف 3ستمبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اسی عدالت نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کیس میں نامزد مسما نورجہاں کو بھی جرم ثابت

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *