کوروناوائرس کی دوسری لہر میں شدت ایک دن میں اتنی زیادہ اموات کہ آپکے ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 592 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے977 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 33 ہزار 970 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق فعال کیسز کی تعداد برھ کر 12 ہزار 592 ہوگئی جب کہ اب تک کورونا وائرس میں مبتلا 3 لاکھ 14 ہزار 555 مریض صحت یاب

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *