پاکستانی ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت؛ ملکی سلامتی اورخوشحالی کے لئے دعا

12 ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

12 ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ اس ضمن میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک زمبابوے سیریز سے قبل تمام کھلاڑی اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں جمع ہوئے اور محفل میلاد میں شرکت کی اور خصوصی طور پر ملکی سلامتی اور خوشحالی کےلئے دعا کی ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.