شیطان کو کیا چیز برداشت نہیں ہوتی

ایک شخص نے امام سے عرض کی کہ میں نے کچھ روپے ایک جگہ چھپا کر رکھ دیئے تھے، اب وہ جگہ مجھے یاد نہیں آتی میں کیا کروں؟ امام نے کہا کے یہ کوئی فقہ کا مسلہ تو ہے نہیں جو تم مجھ سے پوچھنے آئے ہو،جب اس شخص نے زیادہ اسرار

کیا تو کہا کے آج تمام رات تم نماز پڑھو۔اس نے رات کونماز پڑھنا شروع ہی کیا تھا کے اسے یاد آ گیا کے اسنے روپے کہاں رکھے تھے.صبح کو وہ دوڑا ہوا آیا اور امام کو تمام واقعہ سنایا، امام نے فرمایاہاں شیطان کیسے برداشت کرتا کے تم ساری رات نماز پڑھتے رہو، پھر بھی تمہیں چاہیے تھا کے ساری رات نماز پڑھتے رہتے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *