پہلا ون ڈے! شاہین شاہ آفریدی نے ایک بار پھر کمال کر دکھایا

پاکستان نے شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی وجہ سے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی۔

روالپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *