ربیع الاول میں اولاد کے لیے یہ وظیفہ کر لیں

اگر آپ اولاد کے خواہش مند ہے تو آپ پریشان نہ ہو اللہ کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلیت شامل ہوتی ہے آج کا وظیفہ بہت اہمیت کا حامل ہے بے شک اللہ اپنے بندوں کی دعا کو قبول فرمانے والا ہے اور دعا انسان کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیتی ہے اس کے ساتھ ساتھ استغفار کی تسبیع کرتے رہا کرے کیونکہ استغفار سے بھی بند دروازے کھلتے ہیں

اور پریشانیاں حل ہوتی ہے جو عورتیں امید سے ہے یا ابھی نہیں بھی ہوئی وہ یہ عمل کریں اللہ تعالی نہ صرف اولاد سے نوازے گا بلکہ بیٹا بھی عطاکرے گا آج سے آپ نے درود شریف کی کثرت کرنی ہے وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد 300 بار روزانہ یا اولُ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر لینا ہے یہ پانی آپ اور آپ کے خاوند دونوں نے پینا ہے اس کے علاوہ آپ نے ہر جمعرات کو سورہ یوسف پڑھنی ہے جب تک آپ کا مقصد پورا نہیں ہو جاتا اور اللہ سے سچی نیت کے ساتھ دعا کرنی ہے

Sharing is caring!

Comments are closed.