کرکٹر حفیظ کا اہلیہ کیلئے پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے اہلیہ نازیہ حفیظ کی سالگرہ پر ایک پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ لی گئیں یادگار تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.