زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے 11 کھلاڑی کون سے ہونگے؟پاکستانیوں کے لیئے شاندار خبر آگئی

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے، نائب کپتان شاداب خان ان فٹ ہو گئے جس کے بعد زمبابوے کے خلاف ہونے والے پہلے ون ڈے میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان بائیں پاؤں کی

شاداب خان بائیں پاؤں کی،ران کی،تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے باعث 30 اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں ان کی شرکت امکان نا ہونے کے برابر ہیں۔

آل راؤنڈر پاؤں کی تکلیف کے باعث قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے پریکٹس میچ میں پاکستان وائٹس کی قیادت نہیں کر سکے تھے۔ دوسری جانب کپتان بابراعظم نے کہا کہ

پاکستان کو آئندہ چند ماہ بہت کرکٹ کھیلنی ہے اور اس میں جارحانہ حکمت عملی اپنا کر وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کوایک بار پھرعالمی رینکنگ کی ٹاپ ٹیموں میں شامل کر نے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا ک نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطا بق مقامی ہوٹل میں باتکر تے ہوئےانہوں نے کہا کہ بحثیت مجموعی ہمیں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ، تینوں شعبوں میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کر نا ہو گا ہ

Sharing is caring!

Comments are closed.