کرکٹ کی تاریخ میں وہ ریکارڈ جن کو توڑنانہ ممکن ہے

کرکٹ میں ریکارڈز تو آئے دن بنتے اور ٹوٹے رہتے ہیں، ان میں سے کچھ ایسے ریکارڈ ہوتے ہیں جوکہ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد ٹوٹ جاتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جوکہ ایک سے دو سال بعد ہی ٹوٹ جاتے ہیں مگر

کچھ ایسے ریکارڈز بھی ہوتے ہیں جوکہ سالہا سال چلتے ہیں مگر ٹوٹنے کا نام نہیں لیتے ہیں، آج ہم آپ کو کرکٹ کی دنیا میں بننے والے کچھ ایسے نام بتائیں گے جن کو کسی بھی کھلاڑی کے لیے توڑنا نہ ممکن کی سی بات ہے،

سب سے پہلے نام آتا ہے سر ڈان بریڈ مین کا جن کی کرکٹ ہسٹری میں سب سے زیادہ ایوریج کا رکارڈ ہے، ان کے بارے میں مشھور ہے کہ ان کو آوٹ کرنا

نا ممکن سا دکھائی دیتا تھا – انہوں نے ہی اپنی کرکٹ کے کیریئر میں 99.4 کی ایوریج کے ساتھ کھیلا یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو ابھی تک نہیں ٹوٹ سکا،

Sharing is caring!

Comments are closed.