کویتی باشندوں نے غیر ملکیوں کو شہریت دلوانے کے لیے انوکھے کام

کویتی باشندوں نے غیر ملکیوں کو شہریت دلوانے کے لیے انوکھے کام کر ڈالے
ٰایک کویتی نے آٹھ غیر ملکیوں کو بیٹے ظاہر کر کے شہریت دلوائی، ایک کویتی نے اپنے سے 11 سال چھوٹے غیر ملکی کو بیٹا ظاہر کر ڈالا
کویت( 24 اکتوبر2020ء) کویت میں غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے۔ اس دوران جعلی طریقوں سے شہریت حاصل کرنے والوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ایسے ایسے دلچسپ اور مضحکہ خیز واقعات سامنے آئے ہیں جن پر ہر کوئی دل کھول کر ہنس رہا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق بہت سے کویتی افرادلمبی رقم کمانے کے چکروں میں غیر ملکیوں کو اپنی اولاد ظاہر کر

Sharing is caring!

Comments are closed.