جنت میں ایمان والے مردوں کی تو حوریں ملیں گی

جنت میں ایمان والے مردوں کی تو حوریں ملیں گی مگر نیک مسلم عورتوں کو کیا صلہ ملے گا ؟ تمام شکوک و شبہات کا خاتمہ کردینے والی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) یہ سوال کہ “جنّت میں اگر مردوں کو حُوریں دی جائیں گی تو پھر عورتوں کو کیا ملے گا؟اگرچہ از راہ مذاق ہی کیا جاتا ہے لیکن اس کا جواب مزاح سےنہیں دیا جاسکتا بلکہ سنجیدگی سے اس کا جواب تلاش کرنا ہوگا کیونکہ یہ دین کا معاملہ ہے

نامور مضمون نگار عبدالاعلیٰ درانی اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ورسول کی شریعت اور عزت و احترام کا مسئلہ ہے ۔ آئیے ہم اس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں ۔مذکوہ بالا سوال ۔۔۔۔تو اس سوال کا ایک سادہ سا جواب تو وہ ہے جو

Sharing is caring!

Comments are closed.