گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

برلن (آن لائن )جرمنی اور ٍیورپ میں موسم گرما کا وقت گزشتہ شب رات تین بجے ختم ہو گیا اور گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر کے سٍینٹرل یورپین ٹائم یا سی ای ٹی پر واپس کر دی گئیں۔ اس طرح گزشتہ شب ایک گھنٹہ طویل رہی۔ وقت کی اس تبدیلی کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔ بہت سے لوگ وقت کی تبدیلی کے اس سلسلے کو ختم کرنے کے حق میں ہیں۔ لیکن یورپی یونین اس پر کب تک عمل کرے گی یہ ابھی واضح

 

Sharing is caring!

Comments are closed.