فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، مشہور اداکارہ جسم فروشی کرتی پکڑی گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا، جہاں پر ایک بالی ووڈ اداکارہ سمیت 3 خواتین کو جسم فروشی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی چینل کی رپورٹ کے مطابق گورے گاؤں میں واقع ایک فائیو سٹار ہوٹل میں جسم فروشی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ ممبئی پولیس نے اہلکاروں کو گاہک کے روپ میں ہوٹل بھیجا، جہاں پر انہوں نے ایک انٹرنیشنل بیلی ڈانسر اور 2 ٹی وی اداکاراؤں کے لئے10 لاکھ روپے میں ڈیل کی۔ پولیس کے مطابق یہ ڈیل ہونے سے جسم فروشی کی بات

کی تصدیق بھی ہوگئی جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مارا اور وہاں سے 3 لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتارکی گئی لڑکیوں میں ایک بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بھی شامل ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.