دنیائے کرکٹ کے وہ 5عظیم کھلاڑی جو کرکٹ میں آنے سے پہلےمعیاری تعلیم حاصل کرچکے ہیں

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دنیا کے تمام مذاہب میں تعلیم کو اولین ترجیح دی گئی ہے جس کی بنیاد پر آپ ایک کامیاب انسان کہلائے جاتے ہیں۔ تعلیم یافتہ اَفراد ہر شعبے میں موجود ہوتے ہیں اسی طرح کرکٹ کی دنیا میں بھی چند مایہ ناز کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے کرکٹ میں آنے سے قبل اچھی تعلیم حاصل کی۔

آج ہم ان 6 کرکٹرز کے بارے میں جانیں گے جو کرکٹ میں آںے سے قبل اچھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرچکے ہیں جو شاید آپ نہیں جانتے ہوں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپنر روی چندرن ایشون کا شمار دنیا کے بہترین باؤلرز میں ہوتا ہے۔ یہ سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈراوڈ کے بعد بھارت کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے

آئی سی سی کرکٹ آف دی ائیر کا اعزاز اپنے نام کیا۔ روی چندرن کا تعلق بھارتی شہر چنائی سے ہے اور کہا جاتا ہے کہ وہ اسکول کے دنوں میں ایک اچھے طالب علم بھی تھے۔

بھارتی مایہ ناز باؤلر روی چندرن ایشون نے ایس ایس این کالج آف انجینئرنگ سے اِنفارمیشن ٹیکنالوجی میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کرچکے ہیں۔ تاہم انہوں نے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.