بریکنگ نیوز: پی ڈی ایم کی وکٹیں گرنا شروع۔۔!! نامور سیاسی خاندان نے اپنے ووٹ بینک سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور (ویب ڈیسک) خزاں آتے ہی پتے جھڑنا شروع ہو گئے، پی پی، ن لیگ ٹوٹنے لگیں، حکومت نے خبیر پی کے سے بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے پی پی اور ن لیگ کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی ہیں‌، ویسے تو بڑی تعداد میں لوگ رابطے میں ہیں لیکن فی الحال آج کے دن کے پی سے پی پی کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے پی کے عوام اپنی حکومت کے اقدامات سے کافی مطمئن نظرآتے ہیں یہی وجہ ہے کہ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ بڑی بڑی جماعتوں کے لوگ ٹوٹ کرپی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔

تازہ واقعہ میں اپر دیر سے پی پی پی کے اہم رہنما نے پورے خاندان اور ساتھیوں سمیت وزیر اعظم کا قافلہ جوائن کرلیا، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ابھی اوربھی لوگ پیپلزپارٹی چھوڑنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.