ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز کل ہوگا

 پاکستان کے سب سے  بڑے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز کل (اتوار) کو ہوگا۔

ایونٹ سے قبل کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ مزار قائد پر فوٹو سیشن ہوا، ایونٹ میں شامل چھ ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کر نے کے لیے پر عزم ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.