اسرا بیلگیچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح تعریف کرنے پر مجبور

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں مقبولیت کا ریکارڈ توڑنے والے تر ک ڈرامہ سیریز’ ارطغر ل غازی’ کی ہیروئن حلیمہ سلطان اسرا بیلگیچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند کیا ،حلیمہ سلطان نے اپنے مقبول ترین ڈرامے ارطغرل غازی اور نئی سیریز ‘رامو’ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں اسرا بیلگیچ نئے انداز میں دکھائی دے ہیں، جسے دیکھ کر مداح تعریف پر مجبور ہوگئے۔رطغرل غازی کی طرح اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی سیریز  رامو

 میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔اس سے قبل اسرا بیلگیچ نے اپنے نئے ڈرامے رامو کی تصاویر اور پرومو بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کیے تھے، جنہیں مداحوں نے اپنی پسندیدگی کی سند سے نوازا تھا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.