سکندر رضا کا بابر اعظم کے بارے میں اظہارمحبت، شاندار بات کہ دی

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں

زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے وائٹ بال سیریز کے لئے پاکستان پہنچنے کے بعد پاکستان کے محدود اوورز کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔ انٹرویو میں کرکٹ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے، سکندر رضا نے 2010 کے انیس ورلڈ کپ کے دوران اعظم کو دیکھنے کے اپنے تجربے کو یاد کیا۔ رضا نے کہا ، “بابر اعظم پاکستان کے لئے تمام فارمیٹ میں ایک بہترین بلے باز ہیں اور انہیں اس طرح دیکھنا مجھے بے حد خوشی دیتا ہے۔” “میں نے بابر کو انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوران 2010 میں دیکھا تھا ، جب وہ 16 سال کا تھا ، اور اس کے بعد اس نے بہت طویل سفر طے کیا ہے، مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ میں اس کی کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔ سکندر رضا نے پی سی بی کی ٹورنگ پارٹی کے انتظامات کو بھی سرا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.