بریکنگ نیوز: مشکلات کے دن ختم ۔۔۔۔۔عدالت نے شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو حیران کن ریلیف دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے حوالے سے اہم حکم دے دیا ،احتساب عدالت کے حکم کے مطابق حمزہ شہباز کوقید میں گھرکاکھانا اوردیگرسہولتیں فراہم کیا جائے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکو قید میں گھرکاکھاناودیگرسہولتیں فراہم کرنے کی درخواس

ہوئی ،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سماعت کی، اورعدالت نے حمزہ شہبازکو قیدمیں رہتے ہوئے گھرکاکھانا اوردیگرسہولتیں فراہم کرنے کاحکم دیدیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.