خوبصورت اور خفیہ بیوی نے چن چڑھا دیا: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی اور انکی بیوی کی بیڈ روم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کے بعد پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کی بھی تنظیم سازی پکڑی گئی۔رپورٹ کے مطابق عمر ڈار نے2018 کے الیکشن سے قبل شان سٹریٹ کشمیر روڑ سیالکوٹ

کی رہائشی کائنات سے لاہور ڈیفنس کے گھر میں خفیہ شادی کی۔ شادی کی تقریب میں عمر ڈار کے قریبی دوست شامل ہوئے اور یہ طے کیا گیا کہ الیکشن کے بعد شادی ظاہر کر دی جائے گی۔عمر ڈار نے دو سال گزرنے کے باوجود شادی ظاہر کرنے کی بجائے تین ابارشن کرادیے۔پھر خاتون کو ختم کرنے کی دھمکیاں دینے لگا۔متاثرہ خاتون سیالکوٹ کی عدالت میں اپنے حق کے لیے مقدمہ دائر کرنا چاہتی مگر عثمان ڈار کے اثر و رسوخ کی وجہ سے کامیاب نہ ہو سکی۔ عثمان ڈار اور عمر ڈار نے اپنا سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے لڑکی کے بھائیوں کو اٹھوا لیا اور ختم کرنے کی دھمکیں دینے لگا۔کائنات نے سیالکوٹ سے جان بچا کر لاہورکے فیملی کورٹ کے جج ابوذر ظفر کی عدالت میں وکیل میاں شہباز احمد کی وساطت سے کیس کر دیا۔ عدالت نے عمر ڈار کو نوٹس کے ذریعے 24اکتوبر کو طلب کر لیا۔ عمر ڈار نے نوٹس وصول کر لیا ۔کائنات اور اس کے بھائیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.