پاکستان کے پاس کتنے سال کی گیس باقی رہ گئی ہے؟ وزیر اعظم کے مشیرکا خوفناک انکشاف

پاکستان کے پاس کتنے سال کی گیس باقی رہ گئی ہے؟ وزیر اعظم کے مشیرکا خوفناک انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پاکستان کے پاس صرف 12 سے 14 سال کی گیس رہ گئی۔وزیر اعظم کے مشیر ندیم بابر کا انکشاف، بی بی سی اردو کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے پٹرولیم ندیم بابر نے گیس کے باقی ذخائر کے بارے میں کہا ہے کہ اگر ملک میں کوئی نئے بڑے ذخائر دریافت نہیں ہوئے تو آئندہ بارہ سے چودہ سال کی گیس رہ گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رواں برس سردیوں میں ملک میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھائی جائے گی۔اس مالی سال کے آخر یعنی جون 2021 تک صارفین کو موجودہ

Sharing is caring!

Comments are closed.