ٹک ٹاک کھل گیا جنت مرزا پاکستان چھوڑنے سے انکاری ہو گئی‎

ٹک ٹاک کھل گیا جنت مرزا پاکستان چھوڑنے سے انکاری ہو گئی‎

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مشہور ٹک ٹاکرجنت مرزا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق بہت ساری افواہیں اڑا دی جاتی ہیں اور ایک غلط نیوز بھی چل رہی ہے کہ میں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہوں اور میں نے پاکستانیوں کے بارے میں کچھ غلط کہا ہے تو ایساکچھ بھی نہیں ہے۔میرے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اور میں پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہی۔انہوں نے مزید لکھا کہ کوئی بھی خبر چلانے یا آگے پھیلانے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں کہ یہ خبر سچی ہے بھی کہ نہیں۔یاد رہے

Sharing is caring!

Comments are closed.