شاہد آفریدی کی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے۔ اس موقع  پر انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ دو خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خدا نے انہیں اتنی سمجھدار، خیال رکھنے والی بیوی سے نوازا جو ان کے بچوں کی بہترین ماں ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.