کینسر کا شکارسنجے دت کی حالت اب کیسی ہے؟ اہلخانہ نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

کینسر کا شکارسنجے دت کی حالت اب کیسی ہے؟ اہلخانہ نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

نیویارک (این این آئی)موذی مرض پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سنجے دت کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اداکار کا علاج چل رہا ہے اور اْن کے مرض میں کافی بہتری آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار سنجے دت کے اہلخانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار کی صحت سے متعلق بتایا کہ ‘جب ہمیں معلوم ہوا کہ سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں تو ہمیں لگا تھا شاید اب اْن کی طبیعت سنبھل نہیں سکے گی اور ہم اْن کی صحت کی وجہ سے بہت پریشان

Sharing is caring!

Comments are closed.