کراچی زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ہر طرف بھگدڑ، قیامت خیز مناظر

کراچی زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ہر طرف بھگدڑ، قیامت خیز مناظر

کراچی( آ ن لائن ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب گلشن اقبال کی مسکن چورنگی پر واقع رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔دھماکا 4 منزلہ عمارت کے پہلے فلور پر ہوا اور عمارت کے نیچے ایک نجی بینک بھی واقع ہے جب کہ دھماکے کے نتیجے میں بلڈنگ گرنے سے اس کے نیچے

Sharing is caring!

Comments are closed.