ملک بھر میں سونا سستا ہونا شروع

ملک بھر میں سونا سستا ہونا شروع

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے1لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالرکی کمی سے1905روپے ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے کی کمی سے1لاکھ15ہزار700روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت256روپے کی کمی سے 99ہزار194روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے کی کمی سے 1250روپے ہو

Sharing is caring!

Comments are closed.