بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی، قرآن پاک کی ایسی سورۃ کہ جس کو صرف 7بار پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہوجائیں

بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی، قرآن پاک کی ایسی سورۃ کہ جس کو صرف 7بار پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہوجائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک نہ صرف اللہ تعالیٰ نے انسان و جن کیلئے رہنمائی اور آخرت میں کامیابی کیلئے اتارا بلکہ اس کہ ہر لفظ اور ہر نقطے میں برکات ڈال دیں۔ قیامت تک انسان و جن اس کی برکات سے فیض یاب ہوتے رہیں گے۔ قرآن شریف نہ صرف ہدایت کا سرچشمہ بلکہ شفا اور مشکلات میں بھی ڈھال کا کام کرتا ہے۔ نفسا نفسی کے اس دور میں جہاں ہر شخص کسی نے کسی بیماری میں مبتلا ہے، کاروباری معاملات کی الجھنوں میں پھنسا نظر آتا ہے تو وہیں والدین بچوں کے رشتوں کے حوالے سے بھی پریشان نظر

Sharing is caring!

Comments are closed.