گرفتاریوں کا سیزن ٹوشروع ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

گرفتاریوں کا سیزن ٹوشروع ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے گرفتاریوں کا سیزن ٹو شروع ہونے والا ہے، ہم گرفتاریوں کے سیزن ٹو کے لئے بھی تیار ہیں، عمران خان کی نالائقی پر قومی اداروں کا وقار قربان ہو رہا ہے ،عمران خان کے وزرا بار بار قومی اداروں کے پیچھے چھپ رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت کبھی عدلیہ تو کبھی مسلح افواج کو سامنے کرتی ہے حکومت اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے

 

Sharing is caring!

Comments are closed.