بحریہ ٹائون سے وصول ہونے والے 460ارب روپے سندھ کو ملیں گے یا وفاقی حکومت کو؟سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع کروائے فنڈز کو منصوبوں پر خرچ کرنے کیلئے 11 رکنی کمیشن تشکیل دیدیا۔ منگل کو جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے ادا کیے جانے والے فنڈز کو حکومت سندھ کیلئے جاری کرنے اور وفاقی حکومت کے اکاؤنٹس میں جمع کروانے کی دو مختلف کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین، بحریہ ٹاؤن پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے

Sharing is caring!

Comments are closed.