پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ کمپنی ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

بیجنگ (این این آئی ) ٹک ٹاک انتظامیہ نے کہاہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونے کے بعد بھی ہم پی ٹی اے سے رابطے میں رہے جس کا مقصد مقامی قوانین کی پاسداری سے متعلق اپنی کمٹنٹ ثابت کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے ترجمان کا کہناتھا کہ پاکستان میں ہمارے صارفین ایک ہفتے سے زائد عرصے سے ٹک ٹاک تک رسائی سے محروم ہیں، پی ٹی اے نے ہماری کاوشوں کوسراہا لیکن اس کے باوجود ہماری سروسز بلاک ہیں، بدقسمتی ہے پاکستان کی متحرک آن لائن کمیونٹی دنیا بھرمیں ہمارے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *