گوگل کا حیران کن کارنامہ : انوشکا شرما کو کس شخص کی اہلیہ ظاہر کرنے لگا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)گوگل نے ارشد خان کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ۔انہوں نے ایک مرتبہ مداحوں کو بتایا تھا کہ ان کی پسندیدہ بالی ووڈ اداکاہ انوشکا شرما ہیں تو بس گوگل نے ان کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے انوشکا شرما کا ان کی گوگل پر اہلیہ بنا دیا ہے۔آئی پی ایل 2020ء میں سن

رائزرز حیدرآباد کی طرف سے کھیلنے والے 21 سالہ افغان لیگ سپنر راشد خان اگلے دو روزتک گوگل سرچ سے بچ سکتے ہیں کیوں کہ الگورتھم میں خرابی کے باعث جب بھی گوگل سرچ میں راشد خان کی اہلیہ کو تلاش کیا جائے تو بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو ان کی اہلیہ ظاہر کیا جاتا ہے جو بھارتی کرکٹ ٹیم اور رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ ہیں ۔جب کوئی راشد خان اور ان کی اہلیہ کو گوگل پر سرچ کرے تو گوگل ان کا نام اور پھر راشد خان کی کامیابیوں اور ان ٹیموں کا تعارف دیتا ہے جب کہ اہلیہ کے خانے میں انوشکا شرما کا نام آتا ہے ۔ گوگل سرچ اس طرح کے نتائج کیوں سامنے لا رہی ہے؟اس کی وجہ تاحال مولوم نہیں ہو سکی ۔افغان لیگ کے سپنراراشد خان کی اپنے مداحوں سے ہونے والی بات چیت سے معلوم ہوا تھاجب انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر چیٹ کیا۔ اس سیشن میں شائقین نے ایک سوال کیا کہ ان کی پسندیدہ بالی ووڈ اداکارائیں کون تھیں؟ اس کا جواب انہوں نے انوشکا شرما اور پریتی زنٹا دیا۔بظاہر یہ گوگل کی غلطی ہے مگر مداحوں نے اس بات کو انجوائے کرتے ہوئے ارشد خان کو مبارکبادیں دینا شروع کردیں۔ افغان لیگ کے سپنر کھلاڑی ارشد خان نے مداحوں کو بتایا ہے کہ مجھے بالی ووڈ اداکہ انوشکا شرما بہت پسند ہیں مگر گوگل پر ایسا ہونا میری خواہش پر نہیں غلطی سے ہوا ہے۔ دوسری طرف انوشکا شرما بھی اس بات سے حیران و پریشان ہیں کہ گوگل نے ایسا کیوں کیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *