بڑی خوشخبری: پاکستانی روپے نے ڈالر کو مات دے دی ۔۔ ایک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر معمولی سستا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے آج کاروباری افراد کیلئے پریشان کن خبریں آتی رہیں کیونکہ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے

اختتام پر ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیاہے ، 26 اگست سے ڈالر 4 روپے 92 پیسے سستا ہو چکاہے ، ڈالر کے سستا ہونے کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں پانچ ارب روپے کی کمی ہوئی ہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغا ز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 798 پوائنٹس پر تھا لیکن کچھ ہی دیر کے اندر اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 276 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اور 41 ہزار 47 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفر یونہی پورا دن نہ چلتا رہا بلکہ اس بڑھوتری کے بعد مندی چھانا شروع ہو گئی اور انڈیکس 588 پوائنٹس گرنے کے بعد اب 40 ہزار 209 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔ اختتام پر ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیاہے ، 26 اگست سے ڈالر 4 روپے 92 پیسے سستا ہو چکاہے ، ڈالر کے سستا ہونے کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں پانچ ارب روپے کی کمی ہوئی ہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغا ز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 798 پوائنٹس پر تھا لیکن کچھ ہی دیر کے اندر اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 276 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اور 41 ہزار 47 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفر یونہی پورا دن نہ چلتا رہا بلکہ اس بڑھوتری کے بعد مندی چھانا شروع ہو گئی اور انڈیکس 588 پوائنٹس گرنے کے بعد اب 40 ہزار 209 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *