ناردرن کی فتوحات کو بریک لگ گئی، سینٹرل پنجاب کے ہاتھوں شکست

راولپنڈی سینٹرل پنجاب فرسٹ الیون نے آسان مقابلے کے بعد ناردرن کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز راولپنڈی میں ہوگیا جہاں ناردرن ایریاز کے ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165رنز بناے تھے، ناردرن کی جانب سے آصف علی 65 اور شاداب خان نے 39 رنز بنائے۔ سینٹرل پنجاب کی جانب سے فہیم اشرف نے 4، احسان عادل اور عثمان قادر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *